مجاہدۂ نفس کے معنی
مجاہدۂ نفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُجا + ہَدَہ + اے + نَفَس }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجاہدہ| کے آخر میں ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |نفس| لگانے سے مرکب اضافی |مجاہدۂ نفس| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٩ء کو "آئین اکبری" کے ترجمہ میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
مجاہدۂ نفس کے معنی
١ - خواہشات نفس کی مخالفت، نفس کشی۔
"رفتہ رفتہ مجاہدۂ نفس کی یہ ریاضتیں سخت سے سخت ہوتی چلی گئیں۔" (١٩٧٧ء، من کے تار، ٢٨)