مجتبی کے معنی

مجتبی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُج + تَبا (ا بشکل ی) }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے۔ اردو میں بعینہ مستعمل ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں تحریراً مستعمل ہوا۔

["جبی "," مُجْتَبٰی"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

مجتبی کے معنی

["١ - خاص طور پر انتخاب کردہ، چنا ہوا، منتخب کردہ، پسندیدہ، برگزیدہ، حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک لقب۔"]

[" سلام ان پر جو مقبول و محاب کبریا ہیں مجیب مہرباں محبوبِ رب ہیں مجتبٰی ہیں (١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ١٠٨)"]

["١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بڑے نواسے امام حسن کا لقب۔"]

["\"امام حسن مجتبٰی متولد ہوئے۔\" (١٨٥١ء، عجائب القصص (ترجمہ)، ٥٣٣:٢)"]

Related Words of "مجتبی":