مجبوراً کے معنی
مجبوراً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَج + بُو + رَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |مجبور| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٢٢ء کو "مرگ نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ناچار کرنا","(جَبَرَ ۔ ناچار کرنا)","بے بس","تنگ آکر","تھک کر","جبر سے","عاجز ہوکر","مجبور ہوکر","مجبوراً (کرنا ہونا کے ساتھ)","ناچاری سے"]
جبر مَجْبُور مَجْبُوراً
اسم
متعلق فعل
مجبوراً کے معنی
١ - جبر سے، مجبور ہو کر، چار و ناچار، عاجز آکر، تنگ آکر، بے اختیاری کی حالت میں کوئی دوسری صورت نہ ہوتے ہوئے۔
"جال میں پھنس کر بہت سی مچھلیاں پانی میں پھڑ پھڑانے لگیں اور جو بچ گئیں مجبوراً پانی کی نچلی سطح پر جانا پڑا۔" (١٩٨١ء، قطب نما، ١٥)
مجبوراً کے مترادف
خواہ
تنگ, دق, ناچار, ہارکر
مجبوراً english meaning
compulsorily; having no alternativeby forcehelplesslyunder compulsion