اسلحہ سازی کے معنی

اسلحہ سازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَس + لِحَہ + سا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اسلحہ| کے ساتھ |ساختن| مصدر سے فعل امر |ساز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اسلحہ سازی کے معنی

١ - دفاعی اور حربی ہتھیار بنانے کا کام۔

"انگلستان کے فوجی کارخانۂ اسلحہ سازی میں مہم سوڈان کے لیے سرگرمی سے غبارے تیار ہو رہے ہیں۔" (١٨٩٩ء، بست سالہ عہد حکومت، ٤١٧)

Related Words of "اسلحہ سازی":