مجلس آرا کے معنی

مجلس آرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + لِس + آ + را }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجلس| کے ساتھ فارسی مصدر |آراستن| سے مشتق صیغہ امر |آرا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور |اسم| اور |صفت| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق"میں مستعمل ہوا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مجلس آرا کے معنی

["١ - جلتی ہوئی موم بتیاں؛ شراب؛ ایک سر کا نام۔ (جامع اللغات)"]

[" مرصع کی ہو صدر ہے ہر فلک رہیں مجلس آرا ہو صف صف ملک (١٦٥٧ء، گلشن عشق، ١٤)"]

["١ - مجلس کو رونق دینے والا، مجلس منعقد کرنے والا۔"]

Related Words of "مجلس آرا":