مجلس افروز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word majlis-afroz meanings and details

مجلس افروز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَج + لِس + اَف + روز (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مجلس| کے ساتھ فارسی مصدر |افروختن| سے مشتق صیغہ امر |افروز| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ "نور اللغات؛ جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مجلس افروز کے معنی

["١ - جلتی ہوئی موم بتیاں؛ شراب؛ ایک سر کا نام۔ (نور اللغات)"]

["١ - مجلس کو رونق دینے والا۔ (نور اللغات؛ جامع اللغات)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!