محبوبہ
{ مَح (فتحہ م مجہول) + بُو + بَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محبوب| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٦ء کو"لال چندر کا" میں مستعمل ملتا ہے۔
["حبب "," مَحْبُوب "," مَحْبُوبَہ"]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : مَحْبُوبائیں[مَح (فتحہ م مجہول) + بُو + با + ایں (ی مجہول)]
محبوبہ کے معنی
١ - محبوب کی تانیث، معشوقہ، پیاری، حسین عورت۔
"شادی سے پہلے بیوی اس کی محبوب بھی تھی۔" (١٩٩٤ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٢٠)
٢ - [ کنایۃ ] شہر مدینہ (علمی اردو لغت)