محرم کار کے معنی
محرم کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَح (فتحہ م مجہول) + رَمے + کار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |محرم| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر فارسی زبان سے اسم |کار| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تجربہ کار","عورتیں بغیر اضافت بولتی ہیں","کسی کام سے واقف"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
محرم کار کے معنی
١ - کسی کے کام سے واقف؛ (مجازاً) شریک کار، کام کرنے والا، کام میں ہاتھ بٹانے والا۔
"مرزا شاہ حسین مرضِ فالج میں مبتلا ہونا اکثر اوباش و ارازل سے اس کے محرم کار ہوئے۔" (١٨٩٧ء، تاریخ ہندوستان، ٤٩:٤)