محروسہ کے معنی

محروسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + رُو + سَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |محروس| کے آخر پر |ہ| بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حراست کیا گیا","حفاظت کیا گیا","قلعہ بند جگہ","ماتحت کیا گیا","محفوظ جگہ","نگاہبانی کیا گیا","نگرانی اور محافظت کیا گیا","نگہبانی کیا گیا"]

حرس مَحْرُوس مَحْرُوسَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر ), صفت ذاتی ( مؤنث )

محروسہ کے معنی

["١ - محفوظ جگہ، قلعہ بند جگہ، قلعہ یا شہر کی محافظ فوج۔ (ماخوذ: پلیٹیس؛ جامع اللغات)"]

["\"بادشاہ کے ممالک محروسہ میں جہاں کہیں سنگ تراش سادہ کار اور پر چین گر، معمار اور بڑھئی جیسے صنعت گر جہاں تھے۔\" (١٩٨٩ء، دلی کے آثار قدیمہ، ١٩٦)"]

["١ - جس کی نگہبانی کی جائے، ماتحت کیا گیا، وہ (ملک) جو کسی بادشاہ کے زیر حفاظت ہو، ماتحت، زیر حفاظت (جیسے ممالک محروسہ)۔"]

محروسہ english meaning

captured placegarrisoned [A~?????]

Related Words of "محروسہ":