محفل آرائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mehfil-aaraai meanings and details

محفل آرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + آ + را + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محفل| کے ساتھ فارسی مصدر |آراستن| سے مشتق صیغہ امر |آرا| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |محفل آرائی| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء کو "آفتاب داغ" میں مستعمل ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

اقسام اسم

  • جمع : مَحْفِل آرائِیاں[مَح (فتحہ م مجہول) + فِل + آ + را + اِیاں]

محفل آرائی کے معنی

١ - مجلس آراستہ کرنا، محفل سجانا، جلسہ منعقد کرنا، بزم آرائی۔

"کیا لطیفہ بازی اور محفل آرائی، پردہ ہے?. اصل امجد کون سا ہے. اب فیصلہ کون کرے۔" (١٩٩٠ء، جدیدیت کی تلاش میں، ٣٥٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!