محنت مشقت کے معنی
محنت مشقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مِح (کسرہ م مجہول) + نَت + مُشَق + قَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |محنت| لگا کر عربی سے ماخوذ اسم |مشقت| لگانے سے مرکب |محنت مشقت| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٠٨ء کو "داستان فتح جنگ اعظم" میں مستعمل ہوا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
محنت مشقت کے معنی
١ - سخت محنت، پر مشقت کام، مزدوری۔
"ہماری سب خدمتیں اور محنت مشقت کے کام تو بنی اسرائیل ہی انجام دیتے ہیں۔" (١٩٧١ء، معارف القرآن، ٨١:٦)