مختص کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word makhsoos meanings and details
مختص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخ + تَص }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٥ء کو "مقالات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خاص ہونا","(اِختَصَّ ۔ خاص ہونا)","چنا گیا","خاص کیا گیا","خصوصیت دیا ہوا","نج کا"]
خصص خاص مُخْتَص
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
مختص کے معنی
١ - خاص کیا گیا، مخصوص، خاص کیا ہوا۔
"کئی قطاریں بے حد اہم یعنی وی آئی پی شخصیات کے لیے مختص تھیں۔" (١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ٥٩)
٢ - خاص، نج کا، منتخب، چنا گیا۔ (جامع اللغات)
مختص کے جملے اور مرکبات
مختص المقام, مختص النوع, مختص بالوقت
مختص or makhsoos english Translation
distinguishedparticularized; appropriated; proper; chosen selectedappropriated [A~خاص]peculiar (to)specific
محاورات
- بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
- قصہ مختصر کرنا
- قصہ مختصر ہونا
- مختصر کرنا
- کار دنیا کسے تمام نہ کرد۔ ہرچہ گیرید مختصر گیرید
- ہر چہ گیرید مختصر گیرید