مختلف اللسان کے معنی
مختلف اللسان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُخ + تَلِفُل (ا،ل غیر ملفوظ) + لِسان }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مختلف| کے آخر پر |ضمہ| اضافت لگا کر |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |لسان| لگانے سے مرکب اضافی |مختلف اللسان| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٧ء کو "جو یائے حق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
مختلف اللسان کے معنی
١ - الگ الگ زبانیں بولنے والے۔
"مختلف اللسان مقامیوں کی طرح مختلف اللسان مہاجروں کی قومی زبان اردو ہی تھی۔" (١٩٧٠ء، صدا کر چلے، ٢٣٩)