مذہبی تعصب
{ مَذ + ہَبی + تَعَص + صُب }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مذہبی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |تعصب| لگانے سے مرکب |مذہبی تعصب| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء کو "لکھنویات ادیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
مذہبی تعصب کے معنی
١ - اپنے مذہب کی بے جا طرف داری، اپنے مذہب کے سوا دوسرے کے خلاف ناپسندیدگی کا جذبہ۔
"مذہب کی پابندی اور مذہبی تعصب میں کوئی علاقہ نہیں ہے۔" (١٩٨٨ء، لکھنویات ادیب، ١١٤)