مر بھکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mar-bhakkā meanings and details

مر بھکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَر + بُھک + کا }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ |صفت| ہے۔ اردو میں اصلی معنی اور حالت میں ہی عربی رسم الخط میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء کو "طلسم ہوشربا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھوکوں کا مارا","قحط زدہ","وہ جو کھانے سے کبھی سیر نہ ہو"]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مَربُھکّے[مَر + بُھک + کے]
  • جمع : مَربُھکّے[مَر + بُھک + کے]
  • جمع غیر ندائی : مَربُھکّوں[مَر + بُھک + کوں (و مجہول)]

مر بھکا کے معنی

١ - وہ شخص جو کھانے سے سیر نہ ہو۔ بہت زیادہ کھانے والا، جس کو ہر وقت بھوک لگی رہے، جو کھانے کو دیکھ کر بری طرح ٹوٹ پڑے۔

"کمبختیں ایسے مربھکیوں کی طرح کیوں دیکھے جا رہی ہیں۔" (١٩٨٢ء، خدیجہ مستور، چند روز اور، ١٣٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!