مانگی کے معنی
مانگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ماں + گی }
تفصیلات
١ - وہ چیز جو طلب کی جائے، طلب کی ہوئی (چیز)؛ منگیتر (لڑکی)۔, m["وہ چیز جو طلب کی جائے"]
اسم
صفت ذاتی
مانگی کے معنی
١ - وہ چیز جو طلب کی جائے، طلب کی ہوئی (چیز)؛ منگیتر (لڑکی)۔
مانگی کے جملے اور مرکبات
مانگی پکار, مانگی تانگی
شاعری
- مجھے اتنا بتادو‘ کون وہ تقدیر والا ہے
کہ جس کے واسطے مانگی دعائے زندگی تم نے - میں نے مانگی ہے دعا آپ سے ملنے کے لئے
کاش میں جی بھی سکوں‘ اس میں اثر ہونے تک - میں نے دن رات خدا سے یہ دعا مانگی تھی
کوئی آہٹ نہ ہو در پہ مرے اور تو آئے - سورج سے بچائیں گے بادل کے جزیرے کیا
تم نے بھی زمیں مانگی بہتے ہوئے ساحل سے - بہت چوکے جو مانگی موت آخر کیا علاج اس کا
ستم کرنے کی بھی حد ہے کہاں تک وہ ستم کرتے - اے جان کبھی ہم نے بھی جھنجھیا نہیں مانگی
تم نے بھی کبھی ٹیسو بنا کر نہ نکالا
محاورات
- اونٹ ڈوبیں بھیڑیں (خچر) تھاہ مانگیں
- اونٹ ڈوبیں بھیڑیں تھاہ مانگیں
- دیبی دن کاٹے لوگ (پرجا مانگیں) مانگیں پرجا
- روٹی ہی کے کار نے در در مانگیں بھیک۔ روٹی ہی کے واسطے کریں کار سب ٹھیک
- ساجن پیت لگائے کے دور دیس جن جاؤ، بسو ہماری ناگری ہم مانگیں تم کھاؤ
- سجن پیت لگائے کے دور دیس جن جاؤ۔ بسو ہماری ناگری ہم مانگیں تم کھاؤ
- سچے رام کو چھوڑ کے پوجیں دیبی بھوت۔ آپ بچارے مرگئے ان سے مانگیں پوت
- شیطان نے بھی لڑکوں سے پناہ مانگی ہے
- شیطان نے لڑکوں سے پناہ مانگی ہے
- مانگی تھی نیچے کو ‘ ملی اوپر کو