بال بھر کے معنی
بال بھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال + بَھر }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بال| اور اسم صفت |بھر| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خفیف سا","ذرا سا","نہایت قلیل"]
اسم
متعلق فعل
بال بھر کے معنی
١ - ذرہ برابر، ذرا سا، خفیف سا۔
اور اگر باقی ہے ہستی بال بھر پیر نابالغ ہے وہ یعنی بشر (١٩١١ء، کلیات اسماعیل، ٤١)
بال بھر english meaning
the worm ascarides
شاعری
- تل بھر نہ اس سے کم ہے نہ وہ بال بھر سوا
رات انتظار کی ہو کہ دن انتظار کا
محاورات
- بال بھر کا فرق نہ ہونا