مربعی کے معنی

مربعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُرَب + بَعی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مربع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور |صفت| مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ربع "," مُرَبَّع "," مُرَبَّعی"]

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

مربعی کے معنی

١ - مربع سے منسوب یا متعلق، چوکور شکل والا۔

"یہ شکل دوہرا مربعی ہرم یا ہشت سطحہ (مثمنہ) ہے۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں (ترجمہ)، ٣٠٩)

مربعی کے جملے اور مرکبات

مربعی علاقہ

Related Words of "مربعی":