مرزا صاحباں
{ مِر + زا + صا + حِباں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مرزا| کے ساتھ عربی زبان سے اسم |صاحباں| لگانے سے مرکب |مرزا صاحباں| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء کو "نورنگ موسیقی" میں مستعمل ہوا۔
[""]
اسم
اسم علم ( مذکر - واحد )
مرزا صاحباں کے معنی
١ - پنجاب کی ایک منظوم عشقیہ لوک داستان جو گائی جاتی ہے۔
"آخر میں ہم ایک منظوم عشقیہ لوک داستان کا حوالہ دیتے ہیں جسے بالخصوص راگ تلنگ میں ہی گایا جاتا ہے وہ ہے مرزا صاحباں۔" (١٩٧٧ء، نورنگ موسیقی، ٩٤)