مرغولہ مو

{ مَر + غُو + لَہ + مُو }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت |مرغولہ| کے ساتھ ہندی زبان سے اسم |مو| لگانے سے مرکب |مرغولہ مو| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانۂ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع : مَرْغُولَہ مُویاں[مَر + غُو + لَہ + مُو + یاں]

مرغولہ مو کے معنی

١ - گھنگھریالے بالوں والا۔

 ہوئیں موجیں صبا کی شانہ کش سنبل کی زلفوں میں نظر ہے پیچ و تاب گیسوئے مرغولہ مویاں پر (١٩٣٥ء، عزیز لکھنوی، صحیفہ ولا، ١٠٥)

٢ - گھنگھریالہ، پیچ دار۔

"گنجان اور مرغولہ مو داڑھی پر ہاتھ پھیرا۔" (١٩١٥ء، پیاری دنیا (ترجمہ)، ١٢)