مرشد زادہ کے معنی

مرشد زادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُر + شَد + زا + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مرشد| کے ساتھ فارسی زبان سے صفت |زادہ| لگانے سے مرکب |مرشد زادہ| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء کو "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : مُرْشَدْ زادے[مُر + شَد + زا + دے]
  • جمع : مُرْشَدْ زادے[مُر + شَد + زا + دے]
  • جمع غیر ندائی : مُرْشَد زادوں[مُر + شَد + زا + دوں (و مجہول)]

مرشد زادہ کے معنی

١ - پیر کا بیٹا، پیرزادہ۔ (نور اللغات)

"بادشاہوں کے تذکروں میں ہم نے مرشد زادوں کا سنا ہے۔" (١٩٨٤ء، گرد راہ، ٢١٧)

٢ - بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ۔

Related Words of "مرشد زادہ":