مرمر[1] کے معنی

مرمر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَرْ + مَرْ }

تفصیلات

iیونانی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء کو "حسن شوقی" کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مرمر[1] کے معنی

١ - ایک عمارتی عمدہ سفید پتھر جو بعض دوسرے رنگوں میں بھی ملتا ہے مثلاً نیلگوں یا سبز جو زیادہ چمکیلا ہوتا ہے۔

"جو شے مر مر کی سلوں کو زندگی کے ارتعاش سے جھلکاتی ہے اور ان میں جان ڈالتی ہے وہ یہی اندرونی جذبہ ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، جولائی، ٤١)