مرض استسقاء کے معنی
مرض استسقاء کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَرَضے + اِس + تَس + قاء }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مرض| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم |استقاء| لگانے سے مرکب اضافی |مرض استقاء| بنا۔ اردو میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٨٨ء کو "لکھنؤیات ادیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
مرض استسقاء کے معنی
١ - وہ بیماری جس میں مریض کو پیاس بہت لگتی ہے، جلندھر کا روگ۔
"میر عنایت بیگ نے. ٢٥محرم ١٢١ھ کو مرض استسقاء میں انتقال کیا۔" (١٩٨٨ء، لکھنؤیات ادیب، ٥٢)