مزاحمتی تحریک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word muzahimati tehreek meanings and details

مزاحمتی تحریک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُزا + حَمَتی + تَح (فتحہ ت مجہول) + رِیک }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مزاحمتی| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |تحریک| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٩٠ء کو "لیلٰی خالد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مُزاحَمَتی تَحرِیکات[مُزا + حَمَتی + تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + کات]
  • جمع استثنائی : مُزاحَمَتی تَحرِیکیں[مُزا + حَمَتی + تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + کیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : مُزاحَمَتی تَحرِیکوں[مُزا + حَمَتی + تَح (فتحہ ت مجہول) + ری + کوں (و مجہول)]

مزاحمتی تحریک کے معنی

١ - مدافعتی عمل، دفاعی تحریک۔

"ہماری مزاحمتی تحریک کو بنیادی نقصان اردنی اور فلسطینی عوام کے ایک نہ ہونے کے عمل سے پہنچا ہے۔" (١٩٩٠ء، لیلٰی خالد، ١٢٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!