مزے کی بات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Maze ki baat meanings and details

مزے کی بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَزے + کی + بات }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |مزہ| کی جمع نیز مغیرہ حالت |مزے| کے ساتھ ہندی زبان سے کلمہ اضافت |کی| لگا کر ہندی زبان سے اسم |بات| لگانے سے مرکب اضافی |مزدے کی بات| بنا۔ اردو زبان میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء کو "آفتاب داغ"میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : مَزے کی باتیں[مَزے + کی + با + تیں (ی مجہول)]

مزے کی بات کے معنی

١ - لطف کی بات، دلچسپ یا ہنسی کی بات، تماشے کی کیفیت، عجیب معاملہ۔

"اس میں مزے کی بات یہ کہی کہ. تمام وزنی موضوعات کا بار ہمارے شاعر غالب کو اٹھانا پڑا۔" (١٩٩٢ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٤٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!