مزمن مرض کے معنی
مزمن مرض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُز + مِن + مَرَض }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |مزمن| کے ساتھ عربی زبان سے اسم |مرض| لگانے سے مرکب |مزمن مرض| بنا۔ اردو زبان میں بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٨١ءک و "سفر در سفر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع : مُزْمِن اَمْراض[مُز + مِن + اَم + راض]
مزمن مرض کے معنی
١ - پرانی بیماری، کہنہ مرض جس کا علاج مشکلوں سے ہوتا ہو۔
"ان دور اندیش، ژرف نگاہ مدبروں کے نزدیک اس مزمن مارض کا علاج صرف یہ تھا کہ اسلامیان ہند کے اسلامی جذبے کو سراہا جائے۔" (١٩٩٩ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٤١)