مسئلۂ اثبانی کے معنی

مسئلۂ اثبانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + اَلَہ + اے + اَث + با + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ صفت |اثبات| لگا کر |ی| بطور لاحقہ نسبت و صفت لگانے سے مرکب اضافی |مسئلہ اثباتی| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء کو "علم ہندسہ مستوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

مسئلۂ اثبانی کے معنی

١ - [ اقلیدس ] صریحی قطعی مسئلہ، وہ مسئلہ جس سے کسی کارروائی یا عمل کا ہونا قرار پائے۔

"مسئلہ اثباتی: اگر ایک خط مستقیم مثلث کے کسی ایک ضلعے کے متوازی کھینچا جائے تو یہ باقی دو اضلاع کو ایک ہی نسبت سے تقسیم کرتا ہے۔" (١٩٤٠ء، علم ہندسہ مستوی (ترجمہ)،١)