مسئلۂ بقا کے معنی
مسئلۂ بقا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَس + اَلَہ + اے + بَقا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم |بقا| لگانے سے مرکب اضافی |مسئلۂِ بقا| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء کو "تحفۂ سائنس" میں مشتعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
مسئلۂ بقا کے معنی
١ - زندگی کا معاملہ، حیات بخشی کی نوعیت۔
"حرارت شمسی کے مسئلہ بقا پر بحث کی جائے۔" (١٩١٨ء، تحفۂ سائنس، ٣٥٠)