مسئلے مسائل کے معنی
مسئلے مسائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَس + اَلے + مَسا + اِل (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کی اردو میں جمع |مسئلے| کے ساتھ عربی زبان میں جمع |مسائل| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٢ء کو "یاسمین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
مسئلے مسائل کے معنی
١ - امور دین اور فقہ سے تعلق رکھنے والے مسئلے؛ دینی مسائل۔
"علماء مسئلے کے ساتھ علوم جدیدہ سے جو مزید روشنی ان پر پڑتی ہے اس کا علم بھی خود حاصل کریں۔" (١٩٢٩ء، بہار عیش، ٥)