مسئلۂ ثنائی کے معنی

مسئلۂ ثنائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + اَلَہ + اے + ثُنا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مسئلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |ثنائی| لگانے سے مرکب اضافی |مسئلہ ثنائی| بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٩ء کو "جبر و مقابلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

مسئلۂ ثنائی کے معنی

١ - [ طبیعیات ] نوٹن کا نظریہ جس کے تحت کسی دو عددی جز کی طاقت بڑھائی جاتی ہے یا اس کا کوئی جزر نکالا جاتا ہے۔

"مسئلہ ثنائی (Binomial Theorem) آسانی سے ثابت کیا جاسکتا ہے۔" (١٩٦٥ء، طبیعیات، ١٣)