مساوات کے معنی
مساوات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُسا + وات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایکویش (انگ)","برابر کرنا","بے پرواہی","بے سروکاری","تعدیل(الجبرا) ایک قاعدہ جس کے ذریعے نامعلوم مقدار کی قیمت معلوم کی جاتی ہے","جیسے ١+٥ = ۷ تولا ٢ کے برابر ہوا ۔ نشان مساوات = ہے","حالت کا برابر ہونا","معمولی معاملہ جو عام طور پر وقوع پذیر ہوتا ہے","ہم تائی","ہم وزنی"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : مُساواتوں[مُسا + وا + توں (و مجہول)]
مساوات کے معنی
مساوات و اخوات کا وہ رنگ خوش چڑھایا رہا مسلم نہ باقی فرقِ سلطان و رعایا (١٩٩٣ء، زمزمۂ سلام، ١٩٩۔)
"ان دنوں وہ ایک ایسی مساوات (Equation) پر غور کرتا رہا جو مدار کی ہمواریت. کو دونوں مراکز کے ساتھ منسلک کر دے" (١٩٨٥ء، سائنسی انقلاب، ٦٨)
"میرے ہاں زخم اب بھر چلا تھا مجھے کچھ مساوات سی ہو چلی تھی" (١٩٨٥ء، میلہ گھومنی، ٦٨۔)
"تمہاری مساوات کی عادت مجھے معلوم ہے، یہ کچھ نئی بات نہیں جو شکایت کروں" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ٢٩٧)
ایک دم ہو گئی گر اس سے ملاقات تو کیا زندگی کا ہے مزہ یہ کہ مساوات کٹے (١٨٤٤ء، امین الدین امین، دیوان، ٢٣٩)
مساوات کے مترادف
برابر, برابری
باہم, برابری, تعدیل, سمانتا, سمیکرن, علیحدگی, لااُبالی, لاپروائی, لاپرواہی, ہمسری, یکسانی
مساوات کے جملے اور مرکبات
مساوات تامہ
مساوات english meaning
equalityevennessequation; a parallel; (in Alg.) an equation(Math.) equation