متاثر کے معنی

متاثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُتَاث + ثِر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "انگوٹھی کا راز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["نشان کرنا","(تَاثَرَ ۔ نشان کرنا)","اثر پذیر","اثر قبول کرنے والا","جگر سوز (کرنا ہونا کے ساتھ)","دل پر اثر کرنیوالا","دل گداز","دل میں بیٹھنے والا","رقت انگیز"]

اثر مُتَاثِر

اسم

صفت ذاتی

متاثر کے معنی

١ - اثر پذیر، اثر لینے والا، اثر قبول کرنے والا، جس پر اثر پڑے۔

"انہوں نے اردو شاعری اور نثر دونوں کو یکساں متاثر کیا۔" (١٩٩٣ء، نگار، کراچی، مارچ، ٢٠)

٢ - [ مجازا ] غمگین، فکر مند۔

"فاروق کی زبانی اسلامی کی ماں کی کیفیت سن کر بلقیس بہت متاثر ہوئی اور فوراً چلی آئی۔" (١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ٢٦)

٣ - دل پر اثر کرنے والا، رقت انگیز، کارگر۔ (نور اللغات، علمی اردو لغت)

متاثر کے مترادف

منفعل

دلگزار, مؤثر, منفعل, موثر, کارگر

متاثر english meaning

(F. or (Plural) متاثرہ muta|as|sarah) Affected(F. or (Plural) متاثرہ muta|as|sarah)afflicted [A ~ اثر]afflicted. [A~اثر]

Related Words of "متاثر":