مستقلاً کے معنی

مستقلاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَقِلَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم نیز صفت |مستقل| کے آخر پر |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل، مستعمل ہے۔ ١٨٨٥ء کو "فسانۂ مبتلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

["قلل "," مُسْتَقِل "," مُسْتَقِلاً"]

اسم

متعلق فعل

مستقلاً کے معنی

١ - ہمیشہ کے لیے، مستقل طور پر، باضابطہ، باقاعدہ، علیحدہ اور اپنی جگہ۔

"نظام تعلیم میں بھی کسی خط کو مستقلاً نہیں اپنایا گیا ہے۔" (١٩٩٤ء، نگار، کراچی، اکتوبر، ٩٢)