مستوفی کے معنی

مستوفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُس + تَو (و لین) + فی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اکونٹنٹ جنرل","پورا لینے یا دینے والا (قرضہ وغیرہ)","تنخواہ تقسیم کرنے والا","لُغوی معنی پورا لینے والا","محاسب اعلٰے","محکمہ حساب کا حاکم","وہ عہدیدار جو اپنے ماتحت محاسبوں کے حساب کی جانچ پرتال کرے","وہ عہدے دار جو اپنے ماتحت محاسبوں کے حساب کی جانچ پرتال کرے"]

وفی مُسْتَوفی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مستوفی کے معنی

["١ - محاسب اعلٰی جو اپنے ماتحتوں کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرے، محکمۂ حساب کا حاکم، اکاؤنٹینٹ یا آڈیٹر جنرل نیز محاسب۔","٢ - میر منشی، ہیڈ کلرک۔ (پلیٹس)","٣ - تنخواہ تقسیم کرنے والا، خزانچی، بخشی، دیوان نیز نائب دیوان۔"]

["\"حمداللہ کا دادا امین الدین نصر عراق میں محاسب تھا، محاسب کو مستوفی کہتے ہیں۔\" (١٩٧٢ء، مسلمان اور سائنس کی تحقیق، ٢٨٣)","\"میرزا تقی سپہر . ناصر الدین شاہ تا چار کا مستوفی دربار تھا۔\" (١٩٦٨ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٩٢:٣)"]

["١ - پورا لینے یا دینے والا۔ (ماخوذ: نوراللغات؛ جامع اللغات)"]

مستوفی کے جملے اور مرکبات

مستوفی گری

مستوفی english meaning

a head clerkan auditorchief collector. [A~استیفا]

Related Words of "مستوفی":