مسمریز کے معنی

مسمریز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِسْمْ (کسرہ م مجہول) + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اپنے اصلی معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٠٥ء کو "عصر جدید" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Mesmerize "," مِسْمْریز"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مسمریز کے معنی

١ - کسی پر قوت ارادی کا اثر ڈال کر تابع بنانا، مسمریزم کرنا؛ مسمریزم سے متاثر کرنا۔

"عیسائیوں کی نگاہیں مسمریز کرتی رہتی ہیں۔" (١٩٠٥ء، عصر جدید،۔ ٨)

Related Words of "مسمریز":