مسمسانا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mismisaana meanings and details

مسمسانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَس + مَسا + نا }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |فعل| مستعمل ہے۔ ١٩٧٠ء کو "یادوں کی بارات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

فعل لازم

مسمسانا کے معنی

١ - بڑبڑانا۔

"میری طرف مسمساتی اور منمناتی چلی آرہی ہے۔" (١٩٧٠ء، یادوں کی بارات، ٥٧)

٢ - مشکل سے سانس لینا جیسا کہ گھبراہٹ یا جوش میں ہوتا ہے؛ آہستہ آہستہ یا چپکے چپکے رونا؛ نہایت ناراض ہونا، سخت تنگ آنا؛ ڈر کے مارے اپنے خیالات کا اظہار نہ کرنا۔ (جامع اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!