کوثر کے معنی
کوثر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَو (واؤ لین) + ثَر }بہشت کی ایک نہر
تفصیلات
١ - بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)۔, m["ایک حوض جو بہشت کے باہر موقف میں واقع ہے","بہشت کی ایک نہر","بہشت کی ایک نہر کا نام جو اُس کے اندر جاری ہے","جنت کے اُس حوض کا نام جو بہشت کے باہر مؤقف میں واقع ہے چونکہ اس کا منبع کوثر ہے اس وجہ سے یہی نام رکھا گیا","جنت کے اُس عوض کا نام جو بہشت کے باہر مؤقف میں واقع ہے چونکہ اس کا منبع کوثر ہے اس وجہ سے یہی نام رکھا گیا","حوضِ بہشت","حوضِ جنت","نہرِ بہشت","نہرِ جنت"], ,
اسم
اسم معرفہ, اسم
اقسام اسم
- لڑکا
کوثر کے معنی
کوثر english meaning
name of a fountain and river in Paradise (whence all the other rivers are supposed to derive their source)(rare) abundance [A~کثرت]abundancename of a fool, fountain or rivername of a nectar-flowing river or fountain in Paradisewhence all the other rivers are supposed to derive their sourceKauser
شاعری
- رواں ہیں آبشاریں ہر روش پر
کہ جس میں موجزن ہے آب کوثر - حرارت کے جلتیاں کو پیاروں جلائے
کرن دل ٹھنڈا آب کوثر پلائے - اب تو مل جائے وہ خوش منظر وقانی پانی
آب کوثر بھی خجالت سے ہوپانی پانی - آب کوثر سے ذرا اپنی زبان دھوڈالیے
شاعرو کس منہ سے کرتے ہو بیان کوے دوست - کہانی آٹ بولیا میں سخن ور
کہ جئوں ہے آٹ جنت آٹ کوثر - تیرے لب ہیں یہ رنگ حوض کوثر مخزن خوبی!
یہ خالی عنبریں تس پر بلال آسا کھڑا دستا - گئی تشنگی مے نوش کر لب تر ہوئے ہر دم اتا
تج خوش ادھر کا جام مج کوثر ہوا ہے نیں غلط - مذہب کررہا ہے بادہ انگور کی واعظ
مزہ جب ہے کہ ہو ایسی ہی تلخی آب کوثر میں - ساقیا آج تو وہ بادہریضانی ہو
جس کے آگے ترے کوثر کی بھی مے پانی ہو - اے جان نبی ساقی کوثر کے نواسے
یہ بادہ گسار آئے ہیں در پر ترے پیاسے
محاورات
- آب کوثر سے زبان دھو ڈالنا
- آب کوثر سے زبان دھوئی ہونا
- آپ کی زبان نہر کوثر سے دھلی ہوئی ہے
- زبان آب کوثر سے دھلی ہونا
- زبان آب کوثر سے دھوئی ہونا