مشر کے معنی

مشر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِشَر }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور |صفت نیز اسم| مستعمل ہے۔ ١٩٧٧ء کو "نورنگ موسیقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(امَشَرَ ۔ چلنا)","ایک سُر","ایک قسم کا ہاتھی","برہمن کا لقب","عزت دار","عزت کا خطاب جو معزز آدمیوں کے ناموں کے ساتھ استعمال ہوتا ہے","گڈ مڈ","ملا جلا","ناز نخروں سے چلنے والا","وہ برہمن جنہیں کرشن جی اپنے بیٹے کے علاج کے لئے لائے تھے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مشر کے معنی

["١ - [ ہندو ] حکیم، طبیب،","٢ - برہمن، عزت کا خطاب جو معزز آدمیوں کے ناموں کے ساتھ شروع یا آخر میں استعمال ہوتا ہے۔","٣ - وہ برہمن جنہیں کرشن جی اپنے بیٹے کے علاج کے لیے لائے تھے؛ ایک قسم کا ہاتھی؛ ایک سُر (ماخوذ: پلیٹس؛ جامع اللغات)"]

[" کیا ہر نگر کے مشر کی دوا اثر کچھ نہ اوس کو دوا کا ہوا (١٧٥٢ء، قصۂ کامروپ و کلاکام، ٢٤)","\"مشر گھوڑی کو ایڑ کرتا گھر سے آتا ملا۔\" (١٩٣١ء، نہتا رانا، ١١٧)"]

["١ - مِلا جُلا، گڈ مڈ، مخلوط۔","٢ - شریف، معزز، عزت دار۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آصفیہ؛ جامع اللغات)"]

["\"اس کو مشر مانڈ یعنی مِلا جُلا راگ مانڈ بھی کہتے ہیں۔\" (١٩٧٧ء، نورنگ موسیقی، ١٦٤)"]

شاعری

  • مغرب نے خورد بیں سے کمر ان کی دیکھ لی
    مشر کی شاعری کا مزہ کرکرا ہوا

محاورات

  • آفتاب نے گریبان مشرق چاک کیا
  • بعد المشرقین ہونا
  • زیارت سے مشرف ہونا
  • سوہے کی ریت نہیں۔ مشروع کی توفیق نہیں
  • مشرف کرنا
  • مشرق و مغرب رو ۔ آنچہ نصیب است کم نشودیک

Related Words of "مشر":