مشرکانہ کے معنی
مشرکانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُش + رِکا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مشرک| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقہ صفت و تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["شرک "," مُشْرِک "," مُشْرِکانَہ"]
اسم
متعلق فعل
مشرکانہ کے معنی
١ - شرک کا سا، مشرک کا، مشرک کی طرح کا؛ شرک والا۔
"رومیوں، بونانیوں، مصریوں وغیرہ کے مشرکانہ اعتقادات و تصورات کا اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔" (١٩٩٥ء، اردو نامہ، لاہور، دسمبر، ٣٤)
مشرکانہ کے جملے اور مرکبات
مشرکانہ رسم