اجرمثل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ajr-e misl meanings and details

اجرمثل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَج + رے + مِثْل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی کے لفظ |اجر| کے ساتھ ثلاثی مجرد کے باب سے |مثل| استعمال کیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اجرمثل کے معنی

١ - [ فقہ ] وہ اجرت جو بازار میں اس جیسے کام کی مقرر ہو جو مزدور یا کاریگر نے انجام دیا ہے۔

"جس شخص نے درزی کو ایک کپڑا دیا کرتا سینے کو تو اس نے قباسی ڈالی تو مالک کو اختیار ہے - درزی کو اجر مثل دے دیوے۔" (١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ٧:٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!