مشقی کے معنی

مشقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَش + قی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |مشق| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مشق کرنے کا موٹا اور اہار کیا ہوا کاغذ","مشق کرنے کا موٹا اور اہار کیا ہوا کاغذ","مشق کرنے کی وصلی","مشق کیا ہوا","منجھا ہوا","مہارت حاصل کرنے کا طریقہ"]

مَشْق مَشْقی

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

مشقی کے معنی

["١ - مشق سے منسوب، مشق کیا ہوا، منجھا ہوا، مشق سے حاصل کردہ۔ (ماخوذ؛ پلیٹس؛ نور اللغات؛ علمی اردو لغت)"]

["\"لڑکوں کی مشقی کاپیاں جمع کر کے ان پر اصلاح اور تاریخ سب مکمل کر دو۔\" (١٩٣٦ء، پریم چند، زاد راہ، ١٦٢)"]

["١ - تختہ یا تخی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو۔"]

شاعری

  • شوخی مژگان طفلاں سے ہوا چورنگ میں
    لیک کم مشقی سے ہر تلوار میں بل ہوگیا

Related Words of "مشقی":