مشک بو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word mushk-bo meanings and details

مشک بو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُشْک + بُو }

تفصیلات

١ - مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، معطر۔, m["مشک کی سی خوشبو والا","مشک کیسی خوشبو والا"]

اسم

صفت ذاتی

مشک بو کے معنی

١ - مشک کی سی بو والا، وہ جس میں سے مشک کی بو آتی ہو، نہایت خوشبودار، معطر۔

شاعری

  • توں مشک بو جیسے صنم عالم معطر ہو رہیا
    تجہ طرہ طرار میں نافہ ہے خوش تاتار کا
  • مشک بو زلف کا ہے لطف رخ رنگیں پر
    سنبل الطیب چمن میں ہو بلا سے پیدا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!