مصنفہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Musannifah meanings and details

مصنفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُصَن + نَفَہ }{ مُصَن + نِفَہ }

تفصیلات

١ - تصنیف کی ہوئی (کتاب یا رسالہ، تصنیفیں اور لکھی ہوئی کتابیں)۔, ١ - مصنف کی تانیث، لکھنے والی، تصنیف کرنے والی، مصنف عورت۔, m["انشاء پرداز","تصنیف کیا ہوا","جمع مصنفات","خاتون مُصَنِف","لکھا ہوا","مجموعہ اشعار لکھنے والا","مصنف عورت","مصنف کی تانیث","مضمون نگار جو اپنا مجموعہ چھپوائے","کتاب یا مضامین کا لکھنے والا یا والی"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ

مصنفہ کے معنی

١ - تصنیف کی ہوئی (کتاب یا رسالہ، تصنیفیں اور لکھی ہوئی کتابیں)۔

١ - مصنف کی تانیث، لکھنے والی، تصنیف کرنے والی، مصنف عورت۔

مصنفہ or Musannifah english Translation

authoressfemale writer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!