مقناطیس کے معنی

مقناطیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مِق + نا + طِیس }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان سے مشتق اسم ہے تاہم یونانی زبان میں بھی مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء "دیوانِ جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا پتھر جو اپنی کشش سے لوہے کو اٹھا لیتا ہے","ایک قسم کا پتھر جو اپنی کشش سے لوہے کو اٹھالیتا ہے","چمک پتھر","سنگِ آہن رُبا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : مِقناطِیسوں[مِق + نا + طی + سوں (واؤ مجہول)]

مقناطیس کے معنی

١ - ایک وضع کا مدنی پتھر (یا مصنوعی مقنایا ہوا لوہے کا ٹکڑا) جو اپنی کشش سے لوہے کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے، سنگ آہن ربا، چکماک پتھر، چمک پتھر، چقماق پتھر (کنایتہً) مرکز کشش، اپنی جانب کھینچ لینے کی صلاحیت رکھنے والا۔

"مقناطیس کی طرح کھینچا چلا آتا ہے" (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٨٢)

مقناطیس کے مترادف

جاذب

مقناطیس english meaning

the magneta loadstonemagnetmagnet [A~G]

شاعری

  • تجھ طرف اکثر ہیں آہن دل رجوع
    دل ترا کیا سنگ مقناطیس ہے

Related Words of "مقناطیس":