پلیگ کے معنی

پلیگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِلیگ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٠٤ء کو "مکتوباتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Plague پِلیگ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

پلیگ کے معنی

١ - طاعون، وہ متعدی کا مہلک وبا جس میں چڈھے بغل یا کسی اور جوڑ کے مقام پر گلٹی نکلتی ہے اس مرض کے زہریلے جراثیم اکثر چوہوں کے ذریعے پھیلتے ہیں۔

"افسوس ہے کہ لاہور میں . اب تک پلیگ کا خاتمہ نہیں ہوا۔" (١٩٠٤ء، متکوباتِ حالی، ٧١:٢)

٢ - [ مجازا ] دَق کرنے والا یاپریشان کُن (انسان؛ چیز یا کوئی معاملہ)، خوفناک۔

"مرہٹے بنگالیوں کو پلیگ سمجھتے ہیں۔" (١٩٠٤ء، مضامینِ چکبست، ٢٣١)

پلیگ english meaning

plaguePlaguespiritthe cry of a storkVirusweight

Related Words of "پلیگ":