مناظر کے معنی

مناظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَنا + ظِر }{ مُنا + ظِر }نظارے

تفصیلات

١ - چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر۔, ١ - مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں)، (مجازاً) عالم۔, m["مانند ہونا","بحث کرنا","بحث کنندہ","تماشا گاہیں","جھگڑا کرنے والا","چیزیں جو نظر آئیں","دریچہ ہا","مقامات دید","منظر کی جمع","منظرت یا منظر کی جمع"],

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

مناظر کے معنی

١ - چیزیں جو نظر آئیں، نظارے، تماشے، بہت سے منظر۔

١ - مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں)، (مجازاً) عالم۔

مناظر حسین، مناظر علی

مناظر english meaning

((Plural) ??????? munazirin|) Dialectic(Plural) of منظر(Plural) مناظرین munazirin|(Plural) مناظرین munazirin`dialecticdialecticianpolemical writer or speakerpolemical writer or speaker [A~ نظر]scenessightsspectaclesviewsManazir

شاعری

  • تمہیں مجھ سے محبت ہے

    محبت کی طبیعت میں یہ کیسا بچپنا قدرت نے رکھا ہے!
    کہ یہ جتنی پرانی جتنی بھی مضبوط ہوجائے
    اِسے تائیدِ تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے

    یقیں کی آخری حد تک دِلوں میں لہلہاتی ہو!
    نگاہوں سے ٹپکتی ہو‘ لہُو میں جگمگاتی ہو!
    ہزاروں طرح کے دلکش‘ حسیں ہالے بناتی ہو!
    اِسے اظہار کے لفظوں کی حاجت پھر بھی رہتی ہے

    محبت مانگتی ہے یوں گواہی اپنے ہونے کی
    کہ جیسے طفلِ سادہ شام کو اِک بیج بوئے
    اور شب میں بارہا اُٹھے
    زمیں کو کھود کر دیکھے کہ پودا اب کہاں تک ہے!
    محبت کی طبیعت میں عجب تکرار کی خو ہے
    کہ یہ اقرار کے لفظوں کو سننے سے نہیں تھکتی
    بچھڑنے کی گھڑی ہو یا کوئی ملنے کی ساعت ہو
    اسے بس ایک ہی دُھن ہے
    کہو … ’’مجھ سے محبت ہے‘‘
    کہو … ’’مجھ سے محبت ہے‘‘

    تمہیں مجھ سے محبت ہے
    سمندر سے کہیں گہری‘ ستاروں سے سوا روشن
    پہاڑوں کی طرح قائم‘ ہواؤں کی طرح دائم
    زمیں سے آسماں تک جس قدر اچھے مناظر ہیں
    محبت کے کنائے ہیں‘ وفا کے استعارے ہیں
    ہمارے ہیں
    ہمارے واسطے یہ چاندنی راتیں سنورتی ہیں
    سُنہرا دن نکلتا ہے
    محبت جس طرف جائے‘ زمانہ ساتھ چلتا ہے
  • وہ اور ہوں گے کہ جن کو امجد نئے مناظر کی چاہ ہوگی
    میں اُس کے چہرے کو دیکھتا ہوں، میں اُس کے چہرے کو دیکھتا تھا!

Related Words of "مناظر":