منزل اول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Manzil-e-awwal meanings and details

منزل اول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَن + زِلے + اَوْ + وَل }

تفصیلات

i, m["پہلی منزل"]

اسم

اسم نکرہ, متعلق فعل

منزل اول کے معنی

["١ - پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ۔"]

["١ - قبر تک، قبر میں، اوّل منزل۔"]

شاعری

  • وہ قتل ہوکے منزل اول کو بھی گیا
    ہم بیٹھے دیکھتے ہیں یہاں نامہ بر کی راہ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!