منور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word munavvar meanings and details

منور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُنَوْ + وِر }روشن، چمکیلا

تفصیلات

١ - روشن کرنے والا، نور بخشنے والا، چمکانے والا۔, m["روشن کرنا","چمکتا ہوا","چمکنے والا","دمکتا ہوا","روشنی دیا گیا","نور دیا گیا","نُور دیا گیا"],

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

منور کے معنی

١ - روشن کرنے والا، نور بخشنے والا، چمکانے والا۔

منور الدین، منور انور، منور الحق، منور خورشید

منور or munavvar english Translation

illuminatedlustrousMunawar

شاعری

  • رخ سے عیاں ہے دبدبہ شاہ ذوالفقار
    ہے نور حق جبیں منور سے آشکار
  • بالا تھی چمک مہر منور کی چمک پر
    ضو اس کی زمیں پر تھی ضیا اس کی فلک پر
  • ہر صبح ترا روے منور نظر آیا
    خالی نہ گئی ایک مری آہ سحر گاہ
  • تارا چندا پرو کر راکھے سو مانگ سر پر
    جگنی جڑی منور اوڑے جھنا سو آلی
  • منور تمن تے یو ہے بار گاہ
    مزین تمن نے یوہے کارگاہ
  • تیرے مکھ پر خسروی فر منور دیپتا
    تو ہی ترکستان کے شاہاں دیوتے تج کوں خراج
  • نقد علی ہور بتول نور ہے عین رسول
    جس کا ہے سید میاں عالی منور خطاب
  • دو تن سو حسد کیوں نہ کرے نت ہمنا پر
    ہے تاج مرے سیں منور جھمکارا
  • تارے چندا پرو کر راکھے سو مانگ سر پر
    جگنی جڑی منور اوڑے جھنا سو آلی
  • اندھاری شہر پر خورشید تاباں ٹك منور كر
    ابھاناں آہ كی داٹی ہیں منج سینی منی در كر
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!