اجر غیر ممنون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ajr-e-ghair-mamnoon meanings and details

اجر غیر ممنون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَج + رے + غَے (ی لین) + رے + مَم + نُون }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |اجر| کے ساتھ |غیر ممنون| جو ایک الگ مرکب توصیفی ہے، لگایا گیا ہے۔ سور |والتین| سے ماخوذ ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اجر غیر ممنون کے معنی

١ - وہ ثواب جو ہمیشہ ملے اور اس میں کسی قسم کی کمی واقع نہ ہو۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!