مو قلم کے معنی
مو قلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مُو + قَلَم }
تفصیلات
١ - نرم بالوں سے تیار کردہ برش، باریک نوک کا برش، مصوروں کا باریک قلم، مصور کا باریک برش۔, m["باریک بُرش","بالوں کی قلم جس سے نقاش و مصور رنگ بھرتے اور لکیریں کھینچتے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
مو قلم کے معنی
١ - نرم بالوں سے تیار کردہ برش، باریک نوک کا برش، مصوروں کا باریک قلم، مصور کا باریک برش۔
شاعری
- سراپا مو قلم بن جاؤں بند آنکھیں اگر کر لوں
اتاروں صحۂ خالی پہ تیرا ہو بہ ہو نقشا - کہ چتری تھی لیکی کی صورت رقم
سو مجنوں کے بالاں کالے مو قلم - غل ہو یہ ہے کشش مو قلم طرّہ حور
ایک ایک حرف میں ہو صنعت صانع کا ظہور